d
menu
 
h
مقاصدی بیان
ہمارا مقصد قابل تجدید توانائی کے شعبے میں پاکستان کا ایک ایسا اہم ترین ادارہ بننا ہے جس کا کاروباری حجم 2020 تک 10 بلین روپے سے تجاوز کرجائے گا۔ ادارے کی بنیادی اقدار اس مقصد کے حصول میں ہماری معاون ثابت ہوں گی، جو درج ذیل ہیں
  • صارفین کی ضروریات کا اندازہ لگا نا اور اپنی مصنوعات اور خدمات کو مسلسل بہتر بنانا *
  • ٹیکنالوجی اور خدمات فراہم کرنے والے اور مالیاتی اداروں سے اشتراک عمل کرنا *
  • ایک ایسا آجر بننا جس کے ساتھ لوگ کام کرنے کی خواہش کریں اور ایک ایسے پیشہ ورانہ ماحول کی تخلیق جو بہترین کارکردگی اور ٹیم ورک کے لیے معاون ثابت ہو *
  • تصور
    ہم ماحولیاتی عناصر کو استعمال کرتے ہوئے مستقبل میں اپنے صارفین کو ایسی توانائی فراہم کرنا چاہتے ہیں جو نہ صرف محفوظ بلکہ دیرپا اور تحفظ پسندانہ بھی ہو۔
    اقدار
    • اخلاقیات اور ایمانداری
    • لوگوں کا احترام
    • ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرنمنٹ
    • صارفین کا اعتماد
    • شیئر ہولڈرز کی قدر میں اضافہ
    Code of Conduct
    Workplace Act, 2010
    Associated Companies   پتہ

    داؤدکارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
    (http://www.cyanlimited.com)سیان لمیٹڈ
    (http://www.lawrencepur.com)ساچ انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
    داؤد انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
    پاٹیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ

     

    رجسٹرڈ آفس / ہیڈ آفس
    داؤد سینٹر، ایم ۔ ٹی ۔ خان روڈ، کراچی 75530
    ٹیلی فون:+92 21 3563 2200-9 ایکسٹینشن: 118
    فیکس نمبر: +92 21 3563 3970
    info.reon@dawoodhercules.com ای میل:

    ذیلی ادارے

    ٹیناگا جنراسی لمیٹڈ
    (http://www.reonenergy.com)ری اون انرجی لمیٹڈ
     

    کمپنی رجسٹریشن نمبر : 0000441
    نیشنل ٹیکس نمبر: 0698613-7
     
    f